ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ 2025: بھارت کا ٹاس جیت کر یو اے ای کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
تازہ ترین
Wonder Videos
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں بھارت نے میزبان یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیونے ٹاس کے بعد یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت دی، میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جوایشیا کپ کا ایک اہم مقام ہے۔
دونوں ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں جس کے تحت اس میچ کا نتیجہ دونوں ٹیموں کی پوزیشن کے لیے اہم ہوگا، بھارت کی ٹیم مضبوط پوزیشن میں نظرآ رہی ہے جبکہ یو اے ای کی ٹیم کو یہ میچ اپنے نام کرنے کے لیے سخت محنت کرنی ہوگی۔
اس سے قبل، ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا تھا۔
افغانستان کی اس فتح نے گروپ میں ان کی پوزیشن مستحکم کر دی ہے اوراب بھارت اور یواے ای کے میچ کا نتیجہ گروپ اے کی رینکنگ میں مزید اہمیت اختیارکرلے گا۔
Comments
Post a Comment